کتنا سکون دیتی ہے یہ آیت
“قَالَ لَا تَخَافَــــــاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـــــاَ اَسمَعُ وَاَرٰی “💐
ترجمـــــہ
اللّٰہ نے فرمایــــا “ڈرو نہیـــں میں تمہــارے ساتـــھ ہوں،
سن بھـــی رہـــا ہــوں ، اور دیکـــھ بھــی رہا ہــــوں”
اللّٰـــہ تـعالیٰ سے دعا ہے 🤲💐
میری دھرتی پر پھیلے ناسوروں,فسادیوں،خوارجیوں، ڈاکوؤں، انکے سہولت کاروں کا خاتمہ فرمائے💐
ہمیں اسلام پر اِستقامت عطا فرمائے اور
حالتِ ایمان میں عافیت کی موت نصیب فرمائے
آمیـــــن ثم آمیـــــن يا رب العالمــــــین💐💐
اللہ ہم سبکو بار بار در رسولؐ کی مقبول حاضری نصیب کرے ۔۔. اللہ میرے ابو اور انکے اکابرین کے ابدی گھروں اور اپ کے سب وفات شدگان کے ابدی گھروں کو تاقیامت اپنی رحمت کے نور سے بھرا رکھنا
آمین یا رب العالمین
by Other-Mushroom-7623